Leadership Tab Category
Profile Image
میاں محمد عبد اللہ
Name
میاں محمد عبد اللہ
Designation
چیئرمین
Description
پاکستان کے معروف اور تجربہ کار صنعت کار، میاں محمد عبد اللہ، سفائر گروپ آف کمپنیز کے چیئرمین اور بانی ہیں۔ آپ کے پاس مختلف کاروباری ماحول میں کام کرنے کا نمایاں تجربہ ہے اور کاروباری اسٹیبلشمنٹ کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ آپ کی قیادت میں، گروپ نے ٹیکسٹائل، پاور، ڈیری اور ریٹیل جیسے شعبوں میں کامیابی حاصل کی ہیں۔
میاں محمد عبد اللہ ایک سرگرم مخیر شخصیت ہیں اور مختلف فلاحی تنظیموں کے بورڈ میں خدمات انجام دے چکے ہیں۔ کاروبار میں ان کی نمایاں خدمات کے اعتراف میں انہیں دو مرتبہ پاکستان کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ، ستارہ امتیاز، سے نوازا گیا ہے۔