Leadership Tab Category
Profile Image
ندیم عبداللہ
Name
ندیم عبداللہ
Designation
چیف ایگزیکٹو آفیسر
Description
جناب ندیم عبداللہ گزشتہ 16 سالوں سے سفائرٹیکسٹائل ملز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیں اور گروپ کی دیگر کمپنیوں میں بھی ڈائریکٹر ہیں۔ انہوں نے میک گل یونیورسٹی کینیڈا سے گریجویشن کیا۔ آپ نے قابل تجدید توانائی کے شعبے میں کمپنی کے ذیلی اداروں کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔
کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کے طور پر، جناب ندیم صاحب نے ریٹیل اور قابل تجدید توانائی سمیت ویلیو- ایڈڈ سیگمنٹ میں کمپنی کی ترقی میں اپنا حصہ ڈالا۔ انہیں بزنس اسٹیبلشمنٹ اور مینجمنٹ کا وسیع تجربہ ہے۔ انہوں نے تنظیم کی کاروباری ترقی کی قیادت کی، نئی مصنوعات کی لائنیں متعارف کروائیں اور بہت سی ویلیو- ایڈڈ مصنوعات کی ترقی کا انتظام کیا۔ آپ گروپ کے ٹیکسٹائل آپریشنز کی ترقی میں شامل ہیں ۔ جناب ندیم صاحب کو سیلز اور مارکیٹنگ، سپلائی چین مینجمنٹ، پروڈکٹ ڈویلپمنٹ اور مینجمنٹ وغیرہ سمیت متعدد شعبوں میں مہارت حاصل ہے۔