Leadership Tab Category
Profile Image

Name
عمر عبداللہ
Designation
ڈائریکٹر
Description
جناب عمر عبداللہ نے یونیورسٹی آف ٹورنٹو سے بیچلر آف سائنس ان اکنامکس کی ڈگری حاصل کی ہے۔ سفائر گروپ میں شامل ہونے سے قبل، انہوں نے( آر بی سی )کیپیٹل مارکیٹس، یو ایچ این اور اخوت فاؤنڈیشن میں انٹرن شپ کی۔
جنوری 2018 میں آپ سفائر گروپ میں شامل ہوئے اور مختلف کاروباری شعبوں میں فرائض انجام دینے کے بعد اب ہوم ٹیکسٹائل کے کاروبار کی نگرانی کر رہے ہیں اور اس کی ترقی کے لیے پرجوش منصوبے رکھتے ہیں۔
جنوری 2018 میں آپ سفائر گروپ میں شامل ہوئے اور مختلف کاروباری شعبوں میں فرائض انجام دینے کے بعد اب ہوم ٹیکسٹائل کے کاروبار کی نگرانی کر رہے ہیں اور اس کی ترقی کے لیے پرجوش منصوبے رکھتے ہیں۔